
پاکستان نیول اکیڈمی میں کیڈٹس کا شاندار پریڈکامظاہرہ، قومی پرچم کو سلامی
پاکستان نیول اکیڈمی میں کیڈٹس نے شاندارپریڈ کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی پرچم کوسلامی دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں 122ویں مڈشپ مین، 30ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔ کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈورتصوراقبال نے پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیڈٹس کوجدید خطوط پرتربیت فراہم کی گئی۔ کموڈورتصوراقبال نے خطاب میں کہا کہ کیڈٹس نے جدیدآپریشنزمیں حصہ لینےکی تربیت بھی







