Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلوچستان

بلوچستان میں متوقع بارش اور برفباری کے پیش نظر تمام تر اقدامات مکمل

ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان بھرمیں متوقع بارش اور برفباری کے پیش نظر تمام تر اقدامات مکمل کر لیے گئے۔ ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کان مہترزئی، زیارت کراس، خوجک ٹاپ اور لکپاس پر ریسکیوسینٹرزبھی قائم کر دیے گئے، مختلف مقامات پر ریسکیوعملہ اوربھاری مشینری تعینات، فرضی مشقوں کے ذریعے اہلکاروں کو تیا کیا گیا۔ جہانزیب خان کے مطابق روڈزپرپانی

Loading...