
باکو؛ کاپ 29 سربراہ اجلاس میں وزیراعظم کا عالمی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو
باکومیں کاپ 29 سربراہ اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹوبنوایا اورمصافحہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ آذربائیجان کے دوران باکو میں کانفرنس آف پارٹیزکے 29 ویں کلائمیٹ ایکشن کےسربراہی اجلاس میں شریک ہوئے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس، صدرالہام علیوف نے وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس اوردیگرعالمی رہنماؤں سے مصافحہ کیا۔ کاپ







