Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم شہبازشریف

دہشتگردی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، اس کا سر کچلے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی نے دوبارہ سراٹھایا ہے اس کا سرکچلےبغیرآگے نہیں بڑھ سکتے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے افسر اور جوان قربانیاں دے رہے ہیں۔  وزیراعظم شہبازشریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مکمل امن ضروری ہے، دہشتگردی نے دوبارہ سراٹھایا ہے اس کا سرکچلےبغیرآگے نہیں بڑھ سکتے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے افسراورجوان قربانیاں دے رہے ہیں۔ وزیراعظم نے

Loading...