Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چینی قافلے پر حملہ

کراچی میں چینی قافلے پر خودکش حملے میں ملوث دہشتگرد کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی میں جناح انٹرنیشل ائیرپورٹ کی حدود میں چینی قافلے پردہشتگردی کے واقعے میں ملوث دہشتگرد شاہ فہد کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ خودکش دھماکے سے قبل دہشتگرد شاہ فہد کراچی میں تین دن تک کہاں گھومتا رہا، بول نیوزنے مکمل فوٹیجزاور تفصیلات حاصل کرلیں۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دہشتگرد نے ساتھی خاتون کے ساتھ 5 بجے حب ٹال پلازہ کراس کیا، رات 10 بجکر33 منٹ

Loading...