Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ریلوے ہیڈکوارٹرز

اسموگ کے باعث مختلف شہروں سے کراچی جانے والی ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی

اسموگ کے باعث مختلف شہروں سے کراچی جانے والی ٹرینوں کے اوقات کارمیں تبدیلی کر دی گئی۔ قراقرم ایکسپریس کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کی بجائے 5 بجکر 45 منٹ پرلاہور سے روانہ ہوگی۔ بزنس ایکسپریس کراچی کیلئے سہ پہر4 بجکر 30 منٹ کی بجائے رات 8 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔ کراچی ایکسپریس کراچی کیلئے شام 6 بجے کی بجائے 6 بجکر 45 منٹ

Loading...