
سموگ تدارک کیس؛ گذشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس کی گذشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلے کے مطابق عدالت نے محکمہ اسکولزکو نجی سکولوں کو رجسٹریشن کی تجدید کے لیے نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق نجی اسکول محکمہ اسکولزکو طلبا کو بسوں کے ذریعے لے جانے کا منصوبہ پیش کریں۔ منصوبے نامکمل یاجاری کردہ ہدایات کے تقاضوں کے مطابق نہ ہونے کا







