
سانحہ 9 مئی کے 19مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان
سانحہ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پرعمل درآمد کے دوران مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اورمعافی کی پٹیشنز دائر کیں۔ آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ مجموعی طورپر67 مجرمان نے رحم







