Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
توشہ خانہ ٹو کیس

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی سماعت 6 جنوری تک ملتوی

اڈالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پیر6 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ سماعت کے دوران بشری بی بی کے وکیل ارشد تبریز بیماری کے باعث عدالت پیش نہ ہوسکے، وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث استغاثہ کے گواہ بنیامین پر جرح مکمل نہ ہوسکی۔ اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرذوالفقارعباس نقوی نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل

Loading...