
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا
حکومت اور پی ٹی آئی پہلے ضابطہ مذاکرات آج اسپیکرسردارایازصادق کی میزبانی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوں گے۔ حکومت اورپی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات تین بجے ہوں گے، پہلے مذاکرات کا وقت گیارہ بجے تھا۔ارکان کی گیارہ بجے دستیابی کو مدنظررکھتے ہوئے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے کل نومئی چھبیس پرجوڈیشل کمیشن اورسیاسی کارکنان کی رہائی کے دومطالبات شارٹ لسٹ







