
کےایم سی کے ٹھیکوں میں عدم شفافیت کاکیس؛ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا سماعت سے انکار
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کے ایم سی کے ٹھیکوں میں عدم شفافیت سے متعلق کیس کی سماعت سے انکار کردیا۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ سندھ اسمبلی کی قرارداد آچکی ہے، یہ کیس بھی آئینی بینچ بھیجا جائیگا، آئینی بینچ آئین کے آرٹیکل1 ( 199) اور (199)سی کے تمام کیسزسنے گا۔ عدالت نے کہا کہ جس درخواست میں بھی ہائیکورٹ سے ڈائریکشن مانگی گئی ہے







