
کسی کو شہر بندکرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیرداخلہ سندھ
وزیرداخلہ سندھ نےکہا ہے کہ پاراچنارمسئلے کاحل یہ نہیں کراچی کے راستے بند کردیے جائیں، کسی کوشہربندکرنےکی اجازت نہیں دے سکتے۔ کراچی میں وزیرداخلہ سندھ ضیالنجارنے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی مختلف شاہراہیں بلاک ہیں، 25 دسمبرسےجوصورتحال ہے سب واقف ہیں، لوگوں کی شکایات مل رہی تھیں روڈبلاک ہیں۔ وزیرداخلہ سندھ نے کہا کہ لوگ اسپتال، ایئرپورٹ تک نہیں جا پا رہے تھے، پارا چنارکے







