
اسپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کر دی
اعلی عدلیہ میں ججزتقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پراسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نے سپریم جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا۔ اسپیکرنے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی۔ جوڈیشل کمیشن کےلیے قومی اسمبلی سے اپوزیشن لیڈرعمر ایوب اور مسلم لیگ ن کے شیخ آفتاب کو نامزد کیا گیا ہے۔ سینیٹ سے جوڈیشل کمیشن کےلیے سینیٹرفاروق نائیک اورسینیٹر شبلی فراز نامزد کیے گئے ہیں۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے







