Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہم ان تعصبات کو ختم کرنے کیلئے کوشاں ہیں جوانسانی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں، وزیراعظم

اسمگلنگ کے خاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے خاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے، پاک فوج کےجوانوں نےقربانیاں دیکرہمارے کل کو محفوظ کیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام کےخاطرخواہ تنائج سامنے آئے، اسمگلنگ کےخاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کوجاتاہے، پاک فوج کےجوانوں نےقربانیاں دیکرہمارے کل کو محفوظ کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ شہدا کی قربانیوں

Loading...