Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی عازمین حج کے لیے وزارت مذہبی امور نے نئی صحت پالیسی تیار کر لی

پاکستانی عازمین حج کے لیے وزارت مذہبی امورنے نئی صحت پالیسی تیارکرلی، عازمین کیلئے گردن توڑ بخار، انفلوئنزا، کرونا اور پولیو سرٹیفکیٹ لازم قراردیا گیا ہے۔ نئی صحت پالیسی میں سعودی عرب کی شرائط کے مطابق ڈائیلاسزکرانے والے افراد کے اس سال حج پرجانے کی پابندی ہوگی۔ صحت پالیسی کے مطابق ہارٹ اٹیک اورسانس پھولنےکے مریض بھی حج نہیں کرسکیں گے، پھیپھڑوں کی بیماری یا مصنوعی تنفس پرزندہ افراد بھی

Loading...
Exit mobile version