امریکی کانگریس اراکین نے پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات کی غلط عکاسی کی، ارکانِ پارلیمنٹ کا وزیراعظم کو خط
160 پاکستانی ارکان پارلیمنٹ نے کانگریس ارکان کے امریکی صدرکولکھے گئے خط پر تتشویش کا اظہار کیا ہے۔ 160 پاکستانی ارکانِ پارلیمنٹ نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط میں تشویش کا اظہارکرتے ہوئے لکھا کہ کانگریس کے 62 اراکین نے پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات کی غلط عکاسی کی، کانگریس ارکان کا خط پاکستان کی ایک مخصوص سیاسی جماعت کے بیانیے کو تقویت دیتا ہے۔ اراکین پارلیمنٹ نے لکھا
