
لیبیاکشتی حادثے میں ملوث ریڈبک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت4ملزمان گرفتار
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کے انتہائی مطلوب بدنام زمانہ انسانی اسمگلر سمیت 4 ملزمان گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کی شناخت عمران حسین عرف مانی، محمد اعجاز، عمران ثاقب اوررضوان خادم کے نام سے ہوئی۔ ملزمان کو گوجرانوالہ اور گجرات کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان سادہ لوح شہریوں کوغیر قانونی طوربیرون







