Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان کے ضلع چاغی میں پولیو وائرس کا نیا کیس رپورٹ

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہونے کے بعد پولیووائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 22 ہوگئی، نیا کیس ضلع چاغی میں رپورٹ ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی کی بچی میں پولیووائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے، قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بچی میں پولیو وائرس کی قسم ڈبلیو پی وی ون کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت

Loading...
Exit mobile version