Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر مملکت اور وزیراعظم کا بنوں میں پاک فوج کے شہید جوانوں کو خراج عقیدت

صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم نے بنوں میں خوارج دہشت گردوں کے آپریشن میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت کیا ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں میجرعاطف خلیل، نائیک آزاد اللّٰہ اور لانس نائیک غضنفرعباس کو قوم کی جانب سے سلام پیش کیا۔  پاک فوج کے جوانوں نے خوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت

Loading...
Exit mobile version