
پاکستان کوموسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سالانہ 4 ارب ڈالرکا نقصان
پلاننگ کمیشن کی دستاویزکے مطابق پاکستان کوموسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سالانہ 4 ارب ڈالرکا نقصان ہوا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ممالک میں پاکستان آٹھویں نمبرپرآ چکا ہے۔ پلاننگ کمیشن دستاویزمیں کہا گیا موسمیاتی تبدیلیوں پرکنٹرول نہ کیا تو2080 تک درجہ حرارت میں 4 ڈگری مزید اضافہ ہوسکتا ہے، موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث زیرزمین اورپانی کے ذخائرمیں تیزی سے کمی ہو رہی ہے۔ دستاویزکے مطابق 2030 تک پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے







