نو مئی کے شرپسندوں اور بلوائیوں کے ساتھ لاڈلے بچوں والا سلوک نہیں کیا جا سکتا، عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب نے کہا ہے کہ نو مئی کے شرپسندوں اور بلوائیوں کے ساتھ لاڈلے بچوں والا سلوک نہیں کیا جا سکتا۔ تحریک انصاف سمیت جو بھی قانون توڑے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔ بیرسٹرسیف کے بیان پرردِعمل دیتے ہوئےعظمٰی بخاری نے کہا کہ پشاورمیں بیٹھے شخص کولگ رہا ہے پنجاب میں سرکاری اسپتال دیوالیہ ہو رہے ہیں، خیبرپختونخواہ میں فنڈزکی عدم دستیابی پریونیورسٹیاں بند ہو رہی
