
سندھ ہائیکورٹ کا 4 ہفتوں میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواستوں پر مختصر فیصلہ سنا دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے مختصر فیصلے میں 4 ہفتوں میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا حکم دے دیا۔ ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے تھے کہ پچھلی سماعت پرکمیٹی کی تشکیل کا حکم دیا تھا،کمیٹی کے کچھ







