Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسموگ تدراک کیس

اسموگ تدراک کیس؛ اسکولوں کی رجسٹریشن اسکول بسوں کی پالیسی سے مشروط

لاہورہائیکورٹ میں اسموگ تدراک کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے اسکولوں کی رجسٹریشن کو اسکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کردیا۔ عدالت نے تمام اسکولوں کی رجسٹریشن ایک ماہ بعد دوبارہ کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جو اسکول بسوں کی پالیسی پرعمل نہیں کرتے انکی رجسٹریشن معطل کر دی جائے۔ لاہورہائیکورٹ نے ڈی جی ایل ڈی اے کو ٹیپا کی کمیٹی بنا کرلاہورمیں ٹریفک پلان

Loading...