
سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 63 پیسےفی یونٹ سستی ہونے کا امکان
بجلی صارفین کیلئے اچھی خبرسامنے آگئی، سرکاری ڈسکوزکے صارفین کیلئے بجلی 63 پیسےفی یونٹ سستی ہونےکا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاورایجنسی کی قیمت میں کمی کی نیپرا سے درخواست میں کمی ماہانہ فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ماہ نومبرکیلئے مانگی گئی۔ نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کل سماعت کرے گا۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ گزشتہ ماہ 7 ارب 71 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی، بجلی کی







