Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم شہبازشریف

مسلم ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم ایک بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم ایک بڑا چیلنج ہے لڑکیوں کو تعلیم فراہم کرنا دینی فریضہ ہے، لڑکیوں کی معیاری تعلیم سے معاشرہ مضبوط اور ترقی یافتہ ہوگا۔  مسلم ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ، چینلجزاورمواقع کے موضوع پراسلام آباد میں کانفرنس سے وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی کانفرنس کا پاکستان میں انعقاد اعزاز کی بات ہے،

Loading...