Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر اظہار مسرت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پرمسرت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لئے انتھک جدوجہد و محنت پر مبارکباد دی۔ میرسرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ جمہوریت کی ایک بہت

Loading...