
حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کی ذاتی رہائش گاہ کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا سے معلوم ہوا ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کے شہر قیصریہ میں فائرکیے گئے، راکٹ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ حزب اللہ کے راکٹ حملے میں







