
کوشش ہے کہ شرح سودکو سنگل ڈیجٹ پر لے جائیں، وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ نے کہا ہے کہ معیشت کا پہیہ چلناشروع ہوگیا ہے، کوشش ہے کہ شرح سود کوسنگل ڈیجٹ پرلے جائیں، ملک کسی سہارے پرنہیں خود ترقی کرکے آگے آئے، مثبت پالیسیوں کےباعث ملک میں معاشی استحکام آیا۔ کمالیہ میں وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ سیالکوٹ شہرمجھے پسند ہے، سیالکوٹ کے لوگ خودانحصاری کے حوالےسےمثال ہیں، بجٹ کی تیاری میں تجاویزکے لیے اسٹیک ہولڈرزکے پاس جائیں گے۔ وفاقی







