Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جنوبی کوریا

جنوبی کوریامیں مسافرطیارے کو حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 176 ہوگئی

جنوبی کوریامیں مسافرطیارے کو حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 176 ہوگئی، حکام کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کورین ائیرلائن کے طیارے میں 175 مسافر اور6 فلائٹ اٹینڈنٹ سوار تھے۔ حادثےمیں 2 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، پرواز7C-2216 تھائی لینڈ کے شہربنکاک سے موان پہنچنے پرحادثہ پیش آیا۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق  دوارکان ایک خاتون اورایک مرد کو بچا لیا گیا ہے۔

Loading...