Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لاس اینجلس

لاس اینجلس؛ آتشزدگی کے باعث 12ہزار سے زائدگھر اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں

امریکی شہرلاس اینجلس کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے باعث 12 ہزارسے زائد گھراورعمارتیں راکھ کا ڈھیربن گئے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں میں حکام کیجانب سےکرفیونافذ کردیا گیا ہے، حکام کے مطابق نقصان کا ابتدائی تخمینہ تقریباً 150 ارب ڈالرتک پہنچ گیا ہے، ابتک ہلاک افراد کی تعداد 11 ہےجو بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تیزہواؤں کے سبب آگ مزیدپھیلنےکاخطرہ موجود ہے

Loading...