
بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقل کرنے کیلئے کوئی آفر نہیں کی، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی منتقلی سےمتعلق بات پی ٹی آئی کااپناخیال ہے، بانی پی ٹی آئی کوبنی گالہ منتقل کرنےکیلئےکوئی آفرنہیں کی۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کل پی آئی اے کی پروازپیرس کیلئے روانہ ہوئی، پی ٹی آئی کی تخریبی سیاست کے باوجود یہ بہت بڑی تبدیلی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا ہے







