
مدارس رجسٹریشن کےمعاملے پر علماومشائخ یک زبان؛ اصلاحات سے متعلق اہم نکات پیش
اسلام آباد میں مدارس کی رجسٹریشن اوراصلاحات سے متعلق اہم علماومشائخ کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے بعد مدارس رجسٹریشن کے مثبت اثرات کے عنوان سے متعلق علما مشائخ اوروفاقی وزرا نے نیوزکانفرنس میں اہم نکات پیش کیے۔ حافظ طاہراشرفی نے خطاب میں کہا کہ ملک میں 30 لاکھ کے قریب طلبامدارس میں تعلیم حاصل کررہےہیں، ہمارامطالبہ تھامدرسےکی تعلیم کو حکومتی سطح پرتسلیم کیاجائے، 2019میں فیصلہ ہواتھا نئےبورڈبنائےجائیں گے۔ طاہراشرفی نے







