
پی ٹی آئی غیر ملکی ایجنڈے پر چل رہی ہے، شرجیل میمن
شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی غیرملکی ایجنڈے پرچل رہی ہے، بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ پاکستان کونقصان پہنچایا، بانی پی ٹی آئی نے پہلے بھی سول نافرمانی کی کال دی تھی۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کوکہیں سے اکسایاجاتا ہے، دھرنے میں پاکستانیوں کوکہاگیامنی لانڈرنگ، حوالہ ہنڈی کرو، پی ٹی وی، ریڈیو پاکستان کوآگ







