
مسلم لیگ ن کی حکومت میں ملک ترقی کرتا ہے، مریم اورنگزیب
سینئرصوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت میں ملک ترقی کرتا ہے۔ لاہورمیں سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے نیوزکاننفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی شرح ساڑھے 6 سال بعد کم ترین سطح پرہے، ملکی معیشت استحکام کی طرف جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 35 فیصد سے 4.9 فیصد پرآ گئی، حکومتی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کررہا ہے، مسلم لیگ







