
سپریم کورٹ نے پی آئی اے نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا
سپریم کورٹ نے پی آئی اے نجکاری روکنے کا حکم واپس لیتے ہوئے آئینی بینچ پی آئی اے نجکاری کیس نمٹا دیا۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی نے عدالت سے کہا کہ سپریم کورٹ نے پی آئی اے انتظامیہ کو نئے پروفیشنل بھرتی کرنے کی اجازت دی تھی۔ حکومت کیطرف سے پی آئی اے نجکاری کا عمل شروع کیا تھا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مؤقف اپنایا کہ نجکاری کے عمل







