Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
احتساب عدالت اسلام آباد

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13جنوری کو متوقع

احتساب عدالت کی جانب سے میگا کرپشن 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری 2025ء کو متوقع ہے۔  عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کی رخصت کی وجہ سے گزشتہ دو سماعتوں پر فیصلہ نہیں سنایا جاسکا۔ اس سے قبل 15 نومبر2024 ء کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ

Loading...