
قومی روئنگ چیمپئن شپ 2024؛ پاکستان میں کھیلوں کی بحالی کا نیا باب
37ویں قومی روئنگ چیمپئن شپ 2024 کا انعقاد 6 سے8 دسمبر2024 تک لیک ویو پارک، اسلام آباد میں ہوگا۔ یہ ایونٹ پاکستان میں کھیلوں کی ترقی اور نوجوانوں کو عالمی سطح پر کامیابی کے مواقع فراہم کرنے کے عزم کی عملی تصویر ثابت ہوگا۔ پاکستان میں کھیلوں کو کئی دہائیوں سے مالی وسائل اور سہولیات کی کمی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ یہ چیمپئن شپ کے ذریعے پاکستان







