
بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق وفاق اور صوبے ملکر کردار ادا کریں، وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق وفاق اورصوبے ملکرکرداراداکریں، بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیرترقی ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ یو اے ای کے رہنما سے سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑی مثبت بات ہوئی ہے۔ یو اے ای کے صدر نے سرمایہ کاری میں بھرپور تعاون کا







