Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
احتساب عدالت لاہور

احتساب عدالت نے چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی

احتساب عدالت لاہورنے سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویزالہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔  ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس کی سماعت کے دوران پرویزالہی نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا۔ عدالتی اسٹاف نے پرویزالہی کی حاضری گاڑی میں جاکرمکمل کی۔ فرد جرم کی شیٹ پر پرویز الہی نے دستخط کردیے۔ احتساب عدالت کے جج زبیرشہزاد کیانی نے ریفرنس

Loading...