Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہمارا ایجنڈا عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہے، امیر مقام

ہم نے پہلے ہی کہا تھا یہ “فائنل کال” مسڈ کال” ثابت ہو گی، امیر مقام

امیر مقام کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے ہی کہا تھا یہ “فائنل کال” مسڈ کال” ثابت ہو گی، ملک میں انتشار پھیلانے کی خواہشمند پی ٹی آئی اوراس کے لیڈرزمیں تقسیم درتقسیم عیاں ہے۔ انجینئرامیرمقام نے کہا کہ پنکی پیرنی کے مزموم عزائم کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ تحریک انتشارکا انقلاب فساد، تشدد جھوٹ اور خون خرابے کا دوسرانام ہے۔ وفاقی وزیرنے کہا کہ یہ ہردفعہ

Loading...