
راولپنڈی میں پانچ روز بعد معمولات زندگی بحال، مری روڈ پر کنٹینرز ہٹانے کا کام جاری
راولپنڈی میں پانچ روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے، مری روڈ پر کنٹینرز ہٹانے کا کام جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے مری روڈ کو جزوی بحال کرنے کی ہدایت کردی جس کے بعد ڈبل روڈ اور آئی جے پی روڈ کو بھی ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا۔ اسلام آباد ایکسپریس کی طرف جانے والے راستے بھی کھول دیے گئے ہیں، مری روڈ پر پانچ روز سے بند کاروباری







