
حسن ابدال میں پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان کے خلاف 3مختلف مقدمات درج
اٹک؛ تھانہ صدرحسن ابدال میں پی ٹی آئی قیادت اورکارکنان کےخلاف 3 مختلف مقدمات درج کرلیے گئے۔ مقدمات ایس ایچ اوگلفرازخان، ایس ایچ اومحمدنعیم اورانچارج چوکی برہان آصف اقبال کی مدعیت میں درج کیے گئے ہیں۔ ایف آئی آرمیں بشری بی بی، علی امین گنڈاپور، عمرایوب، عارف علوی سمیت کئی ممبران قومی وصوبائی اسمبلی نامزد ہیں۔ ضلعی صدرقاضی احمد اکبر ایم پی اے اوریاوربخاری سمیت دس ہزارسے زائد







