
ن لیگ کی حکومت آئی تو امن اور خوشحالی آئے گی، احسن اقبال
رہنما ن لیگ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت آئی تو امن اور خوشحالی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ احسن اقبال نے شکر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خدا نخواستہ پی ٹی آئی کی حکومت بنی تو فساد اور انتشار پھیلائے گی، پی ٹی آئی اقتدار میں آکر عدلیہ، فوج اور اپوزیشن سے لڑے گی۔ احسن اقبال







