
راولپنڈی پولیس نے 7 برس سے لاپتہ اہلکار بازیاب کرا لیا
راولپنڈی: 7 سال سے لاپتہ پولیس اہلکار کو پولیس نے راولپنڈی سے بازیاب کروا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پولیس نے بھکاری گینگ کے ہاتھوں 7 سال قبل اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کو بازیاب کرواکے تین رکنی اغوا کار گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ پولیس اہلکار مستقیم خالد نے بتایا کہ اس کا ذہنی توازن خراب ہوگیا تھا۔ تفتیشی حکام







