Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایم کیو ایم

عام انتخابات؛ ایم کیو ایم نے انتخابی منشور کا ابتدائی خاکہ تیار کرلیا

عام انتخابات میں اپنا منشور پیش کرنے کے لیے ایم کیو ایم نے انتخابی منشور کا ابتدائی خاکہ تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی جانب سے انتخابی منشور سے متعلق رابطہ کمیٹی کو آگاہ کر دیا گیا ہے اور ایم کیو ایم کے تیار کردہ منشور پر تمام رہنماؤں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ منشور میں صحت،تعلیم، سیاحت

Loading...