
فلم وکھری مظلوم عورتوں کی آواز ثابت ہوگی، فریال محمود
معروف اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ فلم وکھری مظلوم عورتوں کی آواز ثابت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ڈراموں اور فلموں کی معروف اداکارہ فریال محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم وکھری کے مرکزی کردار کے لیے تین ماہ تک قندیل بلوچ کے انٹرویوز دیکھتی رہی، معاشرے نے ان کے ساتھ ناانصافی کی لیکن میں نے کردار کے ساتھ انصاف کرنے کے لیے







