Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گلوکار چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

گلوکار استاد چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کر دیے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے مخصوص انداز میں گلوکاری کرنے کے باعث مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے لاہور کے حلقہ این اے 128 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ چاہت فتح علی خان نے کاغذات نامزدگی اپنے اصل نام کاشف رانا کے نام سے وکیل کے ذریعے جمع کروائے تھے۔ یاد

Loading...