
محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق اہم پیشگوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک، شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا جبکہ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند/سموگ چھائی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی







