
’ماؤں بہنوں سے درخواست کروں گا کہ 8 فروری کو ہمیں ووٹ دیں‘
کنوینر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ میں درخواست کروں گا کہ میری مائیں، بہنیں اور بھائی 8 فروری کو ہمیں ووٹ دیں۔ تفصیلات کے مطابق کنوینر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے این اے 238 میں ایم کیو ایم پاکستان کے الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج یہاں کوئی جلسہ نہیں ایک الیکشن آفس







