Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایف بی آر نے ہدف سے زیادہ ٹیکس وصول کرلیا

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں ہدف سے زیادہ ٹیکس اکھٹا کرلیا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال ایف بی آر نے اب تک 4 ہزار 467 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کیا ہے جبکہ رواں مالی سال کے چھ ماہ کا ٹیکس ہدف 4 ہزار 425 ارب روپے مقرر تھا۔ ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ

Loading...